Advertising

مالیگاؤں : جمعیت علماء سلیمانی چوک کے زیر اہتمام 10 روزہ اصلاحی پروگرام ، بعنوان ماہ محرم اور ہماری ذمہ داریاں

Shoaib Masood
Wednesday, 26 July 2023
Last Updated 2023-07-26T14:17:55Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates



 مالیگاؤں (پریس ریلیز) الحمدللہ جمیعت علماء ہند جو امت مسلمہ کے لیے ہر موڈ پر رہنمائی فرماتی ہے ماہ محرم پر بھی امت کی اصلاحی فکر کے لیے 10 روزہ پروگرام شہرکے مختلف علاقوں میں جاری ہے الحمدللہ اس سلسلےکا ایک پروگرام مکرم مسجد سلیم منشی نگر میں بھی منعقد ہوگا۔ جس کی صدارت حضرت مولانا مفتی عطاء الرحمن صاحب جمالی امام وخطیب مکرم مسجد فرمائیں گے اور مقرر خصوصی کی حثیت سے حضرت مولانا أصف شعبان صاحب دامت برکاتہم صدر جمعیت علماء مالیگاؤں اپنے مخصوص انداز میں عوام الناس سے خطاب فر مائیں گے یہ پروگرام انشاءاللہ آج بروز جمعرات  مورخہ 26 جولائی 7 محرم الحرام بعد نماز عشاء فورا، مکرم مسجد میں منعقد ہو گا۔ لہذا تمام ہی برادران اسلام سے کثیر تعداد میں  شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔ اس طرح کی پریس نوٹ مصلیان مکرم مسجد و جمعیت علماء سلیمانی چوک کی جانب سے موصول ہوئی ہے ۔ 

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl