Advertising

ایکناتھ شندے کا مالیگاؤں والوں کو لکڑے کا لڈّو

Hum Bharat
Saturday, 30 July 2022
Last Updated 2022-07-30T14:12:07Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

مالیگاؤں (ہم بھارت)  مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے مالیگاؤں شہر میں آئے مگر ضلع کا اعلان نہیں کیا توقعات کے خلاف شہریان کو کافی امیدیں وابستہ تھیں مگر مایوسی ہاتھ لگی اس موقع پر کسی نے کیا خوب کہا کہ "وہ آئے بھی اور گئے بھی اور فسانہ بن گیا ضلع کا لڈو ٹائیں ٹائیں فش ہوگیا " دادا بھوسے منہ تکتے رہ گئے 



تفصیلات کے مطابق مالیگاؤں شہر میں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی تشریف آوری مکمل ہوگئی مگر حاصل کچھ نہیں ہوا امیدوں کے برخلاف وہی ہوا جس کی امید تھی افسوس ہائے افسوس کہ سوا کچھ بھی نہیں۔



مفتی محمد اسماعیل قاسمی اور دادا بھوسے و دیگر سیاسی جماعتوں کے اراکین و قائدین وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے مختلف پروگراموں میں شرکت کی  بڑی بڑی باتیں کرنے لگے مگر حاصل کچھ نہیں ہوا عوام الناس منہ تکتے رہ گئے وہ آئے بھی اور گئے بھی وہ اور فسانہ ہوگیا




ایک ایکناتھ شندے نے مالیگاؤں والوں کو لکڑے کا لڈو تھمادیا۔ اتنا ہی نہیں حاصل ہوئی تفصیلات کے مطابق جن اداروں اور با اثر شخصیات کو ملاقات کے لئے وقت دیا گیا تھا۔ انہیں بھی ملاقات کے لئے منع کردیا گیا۔

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl