مالیگاؤں(ہم بھارت ) شہر مالیگاؤں کے سیاسی، سماجی و ملی گلیاروں میں یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جارہی ہے کہ شہر مالیگاؤں کی مشہور و معروف شخصیت شیخ شفیع کے فرزند سابق میئر شیخ رشید کے بھائی سابق رکن اسمبلی آصف شیخ کے چاچا شیخ خلیل ( خلیل دادا ) 17 جون بروز جمعہ اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے....!
انا للہ وانا الیہ راجعون
جنازه :- تدفین رات ایک بجے عائشہ نگر قبرستان میں کی جائے گی ۔
حاصل ہوئی تفصیلات کے مطابق موصوف گذشتہ کئی روز سے علیل تھے۔ ممبئی کے اسماعیلیہ ہاسپٹل میں مرحوم کا علاج جاری تھا کہ آج بروز جمعہ 4 بجے کے درمیان اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔
غم کے اس موقع پر مالیگاؤں شہر کانگریس کمیٹی کی جانب سے گہرے دکھ درد کا اظہار کیا جاتا۔ مالیگاؤں کانگریس پارٹی کے صدر و اراکین اس موقع پر شیخ رشید شیخ شفیع خانوادہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
شریکان غم
اعجاز بیگ عزیز بیگ ( صدر مالیگاؤں کانگریس )
جمیل کرانتی
ڈاکٹر منظور حسن ایوبی
صابر بھائی ایس ٹی ڈی والے
احتشام شیخ بیکری والا
زینو الدین پٹھان
عمران راشد
عبدالغفار آسام ٹی
خان ثاقب الایمان
ہاشم انصاری
شکیل منصوری
شیخ اختر
نہال فائبر
اقبال پہلوان
شکیل احمد محمد انصاری
خان ظفر عقیل