پوری دنیا کی سب سے بھرشٹ
ریپسٹ ، دیش دروہی، صرف مسلمانوں کی نہیں بلکہ ہندوؤں کی بھی دشمن بھارت جلاؤ پارٹی یعنی بی جے پی نے دو سو اڑتالیس سیٹیں حاصل کرلیں
بہت بڑی بات ہے
واقعی بہت اچھے اچھے کام کئے ہوں گے اس پارٹی نے ؟
جس پارٹی سے بھارت کی %85 عوام بدظن ہو
جس پارٹی کے PM کو 70 سال میں پہلی بار عورتوں، بچوں کے علاوہ ہجڑے تک گالیاں بک رہے ہوں
جو پارٹی رزلٹ سے پہلے نہیں بلکہ الیکشن سے پہلے ہی مٹھائیوں کا آرڈر اور پٹاخوں کا انتظام کرلے
جس پارٹی کے فل بہومت سے ہارنے کے آثار صاف نظر آ رہے ہوں
جس پارٹی کے گنڈے موالی الیکشن رزلٹ سے پہلے ہی جیت کی خوشی میں پارٹیاں منا رہے ہوں
جس پارٹی کے گھروں سے ای وی ایم مشینیں بچوں کے کھلونوں کی طرح برآمد ہورہی ہوں
ایسے میں بھی کچھ لوگ %85 ووٹرس کو بھی بی جے پی کا حمایتی سمجھ رہے ہیں
ابھی بھی کچھ لوگوں کو EVM مشین پر اتنا اعتماد ہے
بھارت کی %85 عوام امن چاہتی ہے
متعصب لوگ پورے بھارت میں صرف پندرہ پرسنٹ ہیں
بی جے پی لاکھ دھرم اور نفرت کی راج نیتی کرلے مگر
ای وی ایم میں چھیڑخانی کئے بغیر زندہ رہ ہی نہیں سکتی
ایک بار بلیٹ پیپر سے الیکشن ہونے دیجئے
پھر دیکھئے عوام کا غصہ اور بی جے پی کا انجام
اگر اس کے باوجود بھی یہ آتنکی پارٹی اپنی جیت درج کروالیتی ہے تو میں خود پانچ لاکھ روپئے انعام دینے کا اعلان کروں گا
انشاء اللہ
پرواز اعظمی