یوکرین مسلمانوں کا قاتل
آج جنہیں یوکرین پر رحم آرہا ہے ان کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ یہ کوئی فرشتہ ملک نہیں ہے۔ امریکہ نے جب بھی کسی مسلمان ملک پر حملہ کیا یوکرین نے سب سے پہلے اپنی فوج پیش کرکے امریکہ کی مدد کی سے لاکھوں مسلمانوں کو قتل عام کیا۔
جی ہاں۔
بدقسمتی سے نئی نسل کے ممی ڈیڈی برگر بچے تاریخ سے لاعلم ہیں۔
امریکہ نے عراق پر حملہ کیا تو یوکرین نے نیٹو ممبر نہ ہونے کے باوجود اپنے 7,000 فوجی عراق بھیجے جنہوں نے امریکہ کے ساتھ مل کر 10 لاکھ عراقی مسلمانوں کو قتل کیا۔
یوکرینیوں نے صدام حسین کو پھانسی دینے میں امریکہ کی مدد کی۔ ہزاروں عراقی خواتین کی عصمت دری کی۔
عراق میں شہید ہونے والے 10 لاکھ مسلمانوں میں سے آدھے یوکرینی فوج نے شہید کیے۔
تو سوال یہ ہے اس پر کسی ممی ڈیڈی مخلوق کو درد کیوں نہیں ہوا ؟؟
کیا عراقی انسان نہیں تھے ؟؟
مسلمان قتل ہوں تو آپ کو درد نہیں ہوتا، کافر قتل ہوں تو سب کو انسانیت یاد آجاتی ہے۔
یہ منافقت کیوں ؟؟
یہ دہرا معیار کیوں ؟؟؟؟
آج یوکرین پر حملہ ہوتے ہی ممی ڈیڈی مسلمان رونے لگ گئے ہیں، انہیں فورا انسانیت یاد آگئی جبکہ یہی کافر جب مسلمان ممالک عراق افغانستان لبیا شام فلسطین کشمیر اور افغانستان پر حملے کرتے رہے تو کسی کو انسانیت یاد نہیں آرہی تھی۔ اس وقت کسی کو دکھ نہیں ہوا، کوئی لاکھوں مسلمانوں کے قتل پر نہیں رویا۔۔۔۔ کیوں آخر کیوں؟؟؟؟
تاریخ سے لاعلم ممی ڈیڈی بچے یوکرین کی حمایت میں روئے جارہے ہیں کہ ہائے ظلم ہوگیا۔ کیا انہیں مسلمان ممالک پر یوکرینی فوجی کے ظلم کا پتا نہیں ؟
میڈیا تو منافق ہے۔۔۔ یوکرین کی اصلیت بتانے کے بجائے حمایت کر رہا ہے۔
آج یوکرین کی حمایت میں منہ سے جھاگ نکالنے والے مسلمان ممالک پر حملوں کے وقت خاموش رہے، کیا اس لیے کہ مرنے والے اس وقت مسلمان تھے اور مارنے والے انسانیت کا نام نہاد علمبردار امریکہ اور اسکا اتحادی یوکرین تھا۔۔۔۔؟؟؟
درحقیقت آج یوکرین وہی بھگت رہا ہے جو ماضی میں اس نے دوسروں کے ساتھ کیا۔۔۔۔۔۔ یوکرین مکافات عمل کا شکار ہے۔
نوٹ :
تحریر کا مقصد روسی جارحیت کی حمایت کرنا نہیں بلکہ ہندوستانی ، پاکستانی مسلم ممی ڈیڈی قوم کو تاریخ یاد دلانا ہے تاکہ دوست اور دشمن کی تمیزکر سکے
```■Russia Ukraine War
```