مالیگاؤں( ہم بھارت ) مقامی پولیس کنٹرول روم حاصل تفصیلات کے مطابق آزاد نگر پولیس اسٹیشن میں رسول پورہ خانقاہ مسجد کے پاس کا ساکن 32 سالہ رئیس احمد عبد الخالق نے شکایت کی کہ ملزم حمید لینڈی اور الطاف ممبر ڈرم والا نے 6 دسمبر کو خانقاہ اشرفیہ مسجد کے آگے بائیکلہ جھونپڑیٹی میں گھر خرید و فروخت کے معاملے میں فریادی کو ہاتھوں سے ماردھاڑ کرتے ہوئے لوکھنڈی کٹر سے وار کردیا۔ جس کی وجہ سے فریادی زخمی ہوگیا۔ فریادی کی پیٹھ اور سر پر زخم آئے ہیں۔ اس معاملے میں مذکورہ پولس نے ملزمین کے خلاف مقدمہ و کیس نمبر 34/504/323/324/2021/111 کے تحت کیس کا اندراج کرلیا ہے۔آگے کی قانونی کارروائی اے ایس آئی کوڑی آر بی کے حوالے ہے۔