چارلی چپلن کے چار شہرہ آفاق بیانات اس کو آج بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں ۔۔!
1۔ اس دنیا میں ہمیشہ کے لئے کچھ نہیں آپ کے مسائل بھی
2۔ مجھے بارش میں چلنا پسند ہے کیونکہ اس طرح کوئی میرے آنسو نہیں دیکھ سکتا ۔۔
3۔ زندگی میں سب سے زیادہ کھوئے ہوئے دن وہ دن ہیں جن میں ہم ہنستے نہیں ہیں ۔۔
4۔ دنیا کے چھ بہترین ڈاکٹرز۔۔۔ سورج ، آرام ، ورزش ، غذا ، عزت نفس اور دوست ۔۔!
اپنی تمام زندگی کے تمام مراحل پر ان پر قائم رہیں اور اپنی صحتمند زندگی کا لطف اٹھائیں چاند دیکھو گے تو حسن نظر آئے گا اگر آپ سورج دیکھیں گے تو آپ خدا کی طاقت دیکھیں گے اگر آپ آئینہ دیکھیں گے تو آپ کو خدا کی ایک بہترین تخلیق نظر آئے گی تو یقین کرو ۔
ہم سب سیاح ہیں ، خدا ہمارا ٹریول ایجنٹ ہے جس نے پہلے ہی ہمارے راستوں ، بکنگ اور منزلوں کی نشاندھی کی ہوئی ہے اس پر بھروسہ کریں اور ایمان کے ساتھ زندگی گزاریں اور زندگی کا لطف اٹھائیں
زندگی ایک سفر ہے ، لہٰذا ، اسے یہ سوچ کر ہی گزاریں کہ منزل ہماری آخرت ہے اور اس کی تیاری کریں آمین