Advertising

عیدی امین، آمین فاروق اور ذوالفقار ذلو و دیگر کے خلاف ہفتہ وصولی کا سنگین الزام

Hum Bharat
Thursday 5 August 2021
Last Updated 2021-08-05T09:53:26Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

 














عیدی امین، آمین فاروق اور ذوالفقار ذلو کے خلاف ہفتہ وصولی کا سنگین الزام
فریادی کو پٹے سے مارپیٹ اور 5 لاکھ نقدی کے علاوہ 1 لاکھ 20 ہزار کے کپڑے غبن کا الزام ، ملزمین پر سنگین گناہ داخل 


مالیگاؤں( شکیل پترکار ) مقامی پولیس کنٹرول روم سے حاصل تفصیلات کے مطابق المیزان کے پاس مومن پورہ کا ساکن 53 سالہ فریادی مختار احمد عبدالغفور  نے آزاد نگر پولس اسٹیشن میں شکایت کی کہ ملزم محمد آمین محمد فاروق، عیدی امین بھکو، ذوالفقار احمد ذلو، عابد احمد محمد اسماعیل اور نوید احمد کلیم احمد رمضانی پان والا،رفیق احمد بدرولضحی اور اشفاق احمد بھکو کے ساتھ ساتھ ایاز احمد بھکو اور مزید 2  افراد نے مل کر عبداللہ نگر میں واقع عیدی امین کی سائزنگ میں 25/07/2021/ کورات میں 2 بجے سے صبح میں 5 بجے کے قریب، فریادی کے ساتھ کمر کے پٹے سے مارپیٹ کی اور 5 لاکھ روپے لے لئے۔ اتنا ہی نہیں 1 لاکھ 20 ہزار کے کپڑے کے علاوہ 1 لاکھ 35  ہزار کا مذید مطالبہ کیا۔  تفصیلات کے مطابق مذکورہ معاملے میں فریادی نے بتایا کہ ملزمین کے کاروباری تعلقات نا ہونے کے باوجود بھی ملزمین نے فریادی کو اٹھا کر عیدی امین کی سائزنگ میں لے گئے اور پھر جان سے مارنے کی دھمکی دی اور دم بازی کی اور دھکا بکی کی۔  اس سنگین شکایت پر آزاد نگر پولیس اسٹیشن کے تھانے دار نے ملزمین کے خلاف قلم اور کیس نمبر  72/2021/384/38386/342/323/504/506/34/ کے تحت مقدمہ اور کیس داخل کردیا ہے۔ آگے کی قانونی کاروائی پی آئی دلیپ کمار پاریکر کے حوالے ہے




مالیگاؤں( شکیل پترکار ) مقامی پولیس کنٹرول روم سے حاصل تفصیلات کے مطابق المیزان کے پاس مومن پورہ کا ساکن 53 سالہ فریادی مختار احمد عبدالغفور  نے آزاد نگر پولس اسٹیشن میں شکایت کی کہ ملزم محمد آمین محمد فاروق، عیدی امین بھکو، ذوالفقار احمد ذلو، عابد احمد محمد اسماعیل اور نوید احمد کلیم احمد رمضانی پان والا،رفیق احمد بدرولضحی اور اشفاق احمد بھکو کے ساتھ ساتھ ایاز احمد بھکو اور مزید 2  افراد نے مل کر عبداللہ نگر میں واقع عیدی امین کی سائزنگ میں 25/07/2021/ کورات میں 2 بجے سے صبح میں 5 بجے کے قریب، فریادی کے ساتھ کمر کے پٹے سے مارپیٹ کی اور 5 لاکھ روپے لے لئے۔ اتنا ہی نہیں 1 لاکھ 20 ہزار کے کپڑے کے علاوہ 1 لاکھ 35  ہزار کا مذید مطالبہ کیا۔  تفصیلات کے مطابق مذکورہ معاملے میں فریادی نے بتایا کہ ملزمین کے کاروباری تعلقات نا ہونے کے باوجود بھی ملزمین نے فریادی کو اٹھا کر عیدی امین کی سائزنگ میں لے گئے اور پھر جان سے مارنے کی دھمکی دی اور دم بازی کی اور دھکا بکی کی۔  اس سنگین شکایت پر آزاد نگر پولیس اسٹیشن کے تھانے دار نے ملزمین کے خلاف قلم اور کیس نمبر  72/2021/384/38386/342/323/504/506/34/ کے تحت مقدمہ اور کیس داخل کردیا ہے۔ آگے کی قانونی کاروائی پی آئی دلیپ کمار پاریکر کے حوالے ہے۔

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl