مالیگاؤں : عالمی شہرت یافتہ ادیب ناقد شاعر و افسانہ نویس سلطان سبحانی کا وصال موجودہ ادب کے لیے عظیم نقصان مانا جارہا ہے مرحوم بین الاقوامی شہرت کے حامل تھے کئی دہائیوں تک وہ سر فہرست ادبا میں شمار کئے جاتے تھے کئی مجموعے منظر عام پر اکر شہرت پا چکے ہیں مقامی تشنگان ادب شاعر افسانہ نگار نثر نگار اور ادبی حلقے نے مرحوم سلطان سبحانی کے لیے جمعرات بعد نماز عشاء فیمس میوزک ہال مالیگاؤں میں ایک تعزیتی نشست کا اہتمام کیا ہے وابستگان وبا ذوق افراد سے شرکت کی گذارش کی گئی ہے تاکہ مرحوم کو ادبی خراج عقیدت پیش کیا جاسکے
تعزیتی نشست برائے مرحوم سلطان سبحانی
Wednesday, 25 August 2021
Last Updated
2021-08-25T11:24:50Z
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Ad
Trending Now
-
مالیگاؤں(ہم بھارت) شہر میں قاتلانہ حملوں کی واردات میں مسلسل اضافہ نظر آرہا ہے۔ معمولی باتوں کو لیکر بڑے بڑے تنازعات جنم لے رہے ہیں۔ اسی طر...
-
یوم آزادی پر مالیگاؤں کی نوجوان نسل کو نشہ کی لت سے آزادی کا عزم مجاہدین آزادی, اسلاف و علماء کی قربانیوں کا تذکرہ اور انکے نقش قدم پر چل...
-
آندھرا پردیش کے وجئے واڑہ سے دل دہلانے والا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ یہاں ایک چھ سالہ معصوم کے ساتھ درندگی کی ساری حدیں پار کردیں گئیں ، درندے...
-
نوجوان ملزم پر پوسکو کی قلم کا اندارج مالیگاؤں(ہم بھارت )گٹ نمبر 76 کھڑکی روڈ رمضان پورہ کی ساکن خاتون نے دیانے و رمضان پورہ پولس اسٹیشن می...