لائیو بیان
لائیو دیکھنے کے لئے اوپر ویڈیو پر کلک کریں
ماہ محرم الحرام میں پابندی کے ساتھ سنی دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ذکر امام حسین اور واقعہ کربلا کے عنوان سے حضرت مولانا سید امین قادری صاحب کے خطاب ہوتے ہیں۔ لیکن کورونا وباء کے چلتے حکومتی اصول پر عمل کرنا بھی ضروری ہے۔ اس لئے عوامی جلسہ کرنا ممکن نہیں۔ لہٰذا ذکر امام حسین اور واقعہ کربلا کے سلسلہ کو دراز رکھتے ہوئے آج بروز پیر بعد نماز عشاء سے حضرت مولانا سید امین القادری صاحب کا خطاب و بیان لائیو نشر کیا جائے گا جسے آپ اپنے گھر مکان اور کاروبار میں رہتے ہوئے بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔
بروز پیر 16 اگست بعد نماز عشاء سے اسی پیج پر ذکر امام حسین و واقعہ کربلا کے عنوان سے حضرت مولانا سید امین القادری صاحب کا بیان لائیو نشر کیا جائے گا
لائیو بیان
اگر آپ لائیو بیان سننا چاہتے ہیں تو ہم بھارت(www.humbharatnews.in) ویبسائٹ کو سبسکرائب کیجئے۔ 16 اگست بروز پیر بعد نماز عشاء سے ہم بھارت پر حضرت مولانا سید امین القادری صاحب کا بیان لائیو نشر کیا جائے گا۔