Advertising

معصوم کے ساتھ حیوانیت کی حد ! ریپ کے بعد پرائیویٹ پارٹ میں بھر دی مرچ ، دیکھئے یہ رپورٹ

Hum Bharat
Thursday, 26 August 2021
Last Updated 2021-08-27T11:31:44Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates



 آندھرا پردیش کے وجئے واڑہ سے دل دہلانے والا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ یہاں ایک چھ سالہ معصوم کے ساتھ درندگی کی ساری حدیں پار کردیں گئیں ، درندے نے معصوم کے ساتھ پہلے ریپ کیا اور بعد میں اس کے پرائیویٹ پارٹ میں مرچ بھر دی۔ ٹائمز آف انڈیا میں شائع کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق یہ واردات وجئے واڑہ میں ابراہیم پٹنم تحصیل علاقے کے کونڈ پلی گاؤں کے بتایا جارہا ہے ، معلوم ہوکہ چھ سالہ معصوم کھیلنے کیلئے اپنے گھر سے باہر نکلا تھا ، وہاں اس درندے نے چھ سالہ معصوم کو گولی بسکٹ دلانے کا لالچ دیکر اسے کھیت میں لے گیا ، وہاں ملزم نے معصوم ہے ساتھ ریپ کیا ، اس دوران چھ سالہ معصوم بے ہوش ہوگیا تھا ۔ 


بعد ازاں ہوش میں آتے ہی کسی طرح معصوم اپنے گھر پہنچا ،  وہاں اس کے والدین نے نوٹس کیا کہ بچے کے پرائیویٹ پارٹ سے خون نکل رہا ہے ، بچے سے پوچھ تاچھ کے بعد والدین نے اس کے پرائیویٹ پارٹ کو چیک کیا تب اس میں سے مرچ نکلی ، بعد ازاں اس کی شکایت پولس سے کی گئی پولس نے معصوم سے درندگی کے جرم میں مقدمات کا اندراج کرتے ہوئے اپنی کاروائی تیز کردی ہے ۔ فی الحال پولس اب تک ملزم تک نہیں پہنچ سکی ہے ۔ 

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl