ان دنوں یوپی میں الیکشن کا ماحول سازگار کیا جارہا ہے۔ ہر بار کی طرح پھر ایک مرتبہ یوپی میں مسلمانوں اور ان کی املاک کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ پھر مذہب کی آگ بھڑکانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ یوپی میں ان دنوں مساجد کو نشانہ بنایا جارہاہے۔ کسی نہ کسی طرح مساجد شہید کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔
اس تعلق سے جناب ندیم خان کی یہ ویڈیو ضرور سنیں