Advertising

کمالپورہ میں ایس پی چندر کانت کھانڈوی کے اسپیشل اسکواڈ کی قانونی کارروائی ملزم کلیم چوہان فرار

Hum Bharat
Thursday, 3 June 2021
Last Updated 2021-06-03T14:33:22Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

اے ایس پی چندر کانت کھانڈوی کے اسپیشل اسکواڈ کی کارروائی 
ملزم کلیم چوہان فرار آٹھ جانور کمال پورہ سے ضبط



مالیگاؤں شہر کے ایڈیشنل ایس پی چندر کانت کھانڈوی کے اسپیشل اسکواڈ کے انچارج گھگے کی نگرانی و قیادت میں مہا ڈی بی کے اراکین بھوشن کھیرنار وسنت مہالے وغیرہ نے مل کر گزشتہ دنوں کمال پورہ علاقے میں غیر قانونی طور پر جانوروں کی کالا بازاری کرنے والوں پر قانونی شکنجہ کستے ہوئے کمال پورہ میں عوامی بیت الخلا کے پاس گائے کی نسل کے آٹھ جانور ضبط کئے۔  جنکی مجموعی قیمت 72 ہزار روپے ہے

 جانوروں کی غیر قانونی کالا بازاری میں ملوث ملزم کلیم چوہان فرار ہے۔ اس معاملے میں پولس نے کلیم چوہان کے خلاف تحفظ مویشیان ایکٹ کے تحت کیس اور مقدمہ داخل کیا کردیا ہے۔ اس معاملے میں معاملے 35سالہ ایس پی چندر کانت کھانڈوی کے اسپیشل اسکواڈ کے رکن وسنت مہالے نے شکایت کی ہے تھی ۔ اس  شکایت پر مذکورہ پولیس اسٹیشن کے تھانے دار نے ملزم کلیم چوہان فرار کے خلاف قلم1995/ 1960 / 5/ 5 / 8 /9 / 11 / E کے تحت کیس اور مقدمہ داخل کیا۔

گلاب پارک علاقے میں بھاری چوری

ایک لاکھ سے زائد کی نقدی اور سونے کی بالی غائب مقدمہ درج


مالیگاؤں نامہ نگار : پوار واڑی پولیس اسٹیشن میں گلاب پارک کا ساکن 48 سالہ محمد افضل نثار احمد نے شکایت کی کہ کسی نامعلوم ملزم نے فریادی کے بند مکان کے دروازے کا تالہ توڑ کر مکان میں رکھے لوکھنڈی کباٹ کے اندر سے ایک لاکھ سے زائد کی نقدی اور سونے کی بالی چوری کرکے راہ فرار اختیار کرلی۔ چوری ہوئے مال کی مجموعی قیمت ایک لاکھ تریسٹھ ہزار ہے۔ اس معاملے میں مذکورہ پولیس نے ملزم کے خلاف قلم457 380 81 2021 کا معاملہ مکمل کرتے ہوئے آگے کی قانونی کاروائی بھامرے کے حوالے کی

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl