نوجوان ملزم پر پوسکو کی قلم کا اندارج
مالیگاؤں(ہم بھارت )گٹ نمبر 76 کھڑکی روڈ رمضان پورہ کی ساکن خاتون نے دیانے و رمضان پورہ پولس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی کہ 18 سالہ ملزم ثاقب احمد شاہد احمد نے گذشتہ دنوں فریادی کی 16 سالہ نابالغ لڑکی کا اغواء کرکے فرار ہوگیا تھا۔ اس شکایت پر پولس ملزم کی تلاش میں جٹ گئی تھی۔ تلاش کرتے ہوئے بالآخر پولس نے ملزم ثاقب احمد کو بھیونڈی سے گرفتار کرتے ہوئے مالیگاوں لے آئی۔ پولس نے اس معاملے میں تحقیق کے دوران جب نابالغ لڑکی کا میڈیکل کیا تو یہ بات سامنے آئی کہ ملزم نے نابالغ کے ساتھ جنسی تعلقات بھی قائم کئے۔ اس معاملے میں پولس نے ملزم کے خلاف 363/346/366/54/2021 کے علاوہ قلم 2012 پوسکو 3/8/4 کے تحت کیس داخل کیا۔ آگے کی قانونی کاروائی جاری ہے۔ مذہبی شہر میں اس طرح کی واردات میں کچھ زیادہ ہی اضافہ نظر آرہا ہے۔ کیا اس جانب سماجی و مذہبی افراد کے ساتھ علماء کرام کو میدان میں آنے کی ضرورت نہیں ہے؟