Advertising

مالیگاؤں سے ہیرا گولڈ و نوہیرا شیخ کے خلاف سپریم کورٹ میں کیس داخل

Hum Bharat
Saturday, 12 June 2021
Last Updated 2021-06-12T16:39:34Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

 مالیگاؤں شہر سے ہیرا گولڈ کے خلاف سپریم کورٹ میں کیس امپلیڈ (پارٹی) بننے کے لئے درخواست داخل


ہیرا گولڈ معاملے میں نوہرہ شیخ کو ملی ضمانت کے بعد ہیرا گولڈ نے اپنے ممبر کا دل پھر سے جیتنے کے لئے کافی تسلّی بخش اسکیموں کا آغاز کیا جیسے جس کسی کو اپنے پیسے نکالنا ہو وہ آن لائن عریضہ کرکے نکال سکتا ہے۔



اس کے بر عکس مالیگاؤں کے ایک گروپ نے عقیل احمد (نیشنل پریس) اور فوزان سر کی نگرانی میں کورٹ میں چارٹ شیٹ داخل کی تھی، جیسا کے نوہرہ شیخ کا کہنا تھا کی چارٹ شیٹ داخل کرنے والوں میں سے صرف ایک ممبر کو پیسے دیے جائے گے اور اسی کو پیسے دیے گئے اور باقی 36 ممبر کو یہ بول کر ریجیکٹ کر دیا کی یہ ممبر جعلی ہے یا صرف ساکشی ہے۔ اس لئے مالیگاؤں کے تمام ممبروں نے یہ فیصلہ کیا کہ اب یہ لڑائی سپریم کورٹ میں لڑیں گے اسلئےآج بروز سنیچر ١١ جون ٢٠٢١ کو مالیگاؤں شہر سے ایف آئی آر نمبر ٢٠١٨/ ١٨٣ کے مطابق داخل شدہ چارج شیٹ میں شامل 36 افراد نے عقیل احمد (نیشنل پریس) اور فوزان سر کی نگرانی و سرپرستی میں, خالد اختر شکیل احمد (این کے انٹر پرائزس) کے نام سے سپریم کورٹ میں امپلیڈ (پارٹی) بننے کے لئے درخواست داخل کی_ 


مالیگاؤں شہر سے سپریم کورٹ میں قانونی کاروائی کے لئے ایڈوکیٹ جناب ابھیکلپ پرتاپ سنگھ کی خدمات حاصل کی گی ہیں_


سپریم کورٹ میں مستقبل میں سنوائی کی تاریخ آنے پر حوصلہ افزا فیصلہ آنے کی امید ہے_

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl