Advertising

بالی وڈ انڈسٹری کے نامور ستارے شرمناک کام کرتے ہوئے گرفتار

Hum Bharat
Wednesday, 30 June 2021
Last Updated 2021-06-29T19:17:31Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

 بالی ووڈ اور ٹی وی انڈسٹری کے ستاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ممبئی کے علاقے اگت پوری پولیس نے ریو پارٹی پر چھاپہ مار کر 22 لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے۔



گرفتار کیے جانے والوں میں 12 خواتین رات ہونے والی پارٹی کے دوران مبینہ طور پر ڈرگس لے رہے تھے۔

رپورٹ کے مطابق ان میں بالی وڈ کی نامور خواتین اداکارائیں بھی شامل ہیں تاہم پولیس ان کی شناخت ظاہر کرنے سے گریزاں ہے۔

ترجمان پولیس سے دریافت کرنے پر انہوں نے صرف یہ بتایا کہ گرفتار لوگوں میں سے کچھ کا تعلق فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری سے بھی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے نیہا ککڑ، کنگنا رناوت ، سارہ علی خان، انایا پانڈے ،جانوی کپور، تارا ستریا اور دیگر شامل ہیں۔

اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ پارٹی کا انعقاد دو پرائیویٹ بنگلوں پر ہوا تھا۔

 دوسری طرف موقع سےآئس، کوکین، چرس اور ویڈ برآمد کیا گیا ہے۔

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl