Advertising

عباس نگر کے45 سالہ نے نشے کی حالت میں خود کو آگ لگالی

Hum Bharat
Sunday, 6 June 2021
Last Updated 2021-06-07T02:58:41Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

عباس نگر کے 45 سالہ نے انتہائی نشہ کی حالت میں خود کو جلانے کی کوشش کی۔


علی اکبر دواخانے کے پاس درد ناک واقعہ سے سنسنی


مالیگاؤں( ہم بھارت ) آزاد نگر پولیس اسٹیشن میں فریادی اور خبر دینے والے عباس نگر کے جعفر خان رشید خان نے پولیس کو میں تفصیل سے بتایا کہ گزشتہ دنوں علی اکبر دواخانے کے بالکل سامنے 45سالہ سعید خان رحیم خان ساکن عباس نگر نے نشے کی حالت میں خود جلانے کی کوشش کی۔ اسے شدید زخمی حالت میں مقامی سول ہاسپٹل روانہ کیا گیا۔ لیکن دوران علاج و معالجہ ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا اس پر مذکورہ پولیس نے حادثاتی موت کا اندراج کیا اور حادثاتی موت کا اندراج نمبر 2021  5174 کا قانونی معاملہ مکمل کیا

مولانا ابوالکلام آزاد کارپوریشن کی انتباہی نوٹس

آواڑی نالہ۔  موسم ندی اور گرنا ندی کے اطراف میں آباد مکینوں کو سات دنوں کی مدت

بارش کے چلتے کارپوریشن سخت حرکت میں


مالیگاؤں شہر کارپوریشن کے20 ویں کمشنر بھالچند گوساوی کے مطابق بروقت بارش کی آمد کے تناظر میں سخت اور جارحانہ قدم اٹھاتے ہوئے آواڑی نالہ موسم ندی اور گرنا ندی کے کنارے اور اطراف میں آباد مکینوں کو سات دنوں کی مدت میں انتباہی نوٹس جاری کی اور انتباہ دیا کہ وہ ساکنان اور اطراف کے آتی کرمن کو سات دنوں کے اندر اندر از خود ہٹا لیں ورنہ کارپوریشن سات دنوں کے بعد اتی کرمن اور آباد مکینوں پر از خود اپنے انداز میں سخت قانونی کاروائی کریگی 


iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl