Advertising

موتی تالاب میں 28 سالہ نے نابالغ سے کی چھیڑ چھاڑ

Hum Bharat
Monday, 24 May 2021
Last Updated 2021-05-24T14:34:17Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

 نابالغ سے چھیڑ چھاڑ معاملے میں پولس نے ملزم کے خلاف سنگین قلم کا اندراج کیا


مالیگاؤں( ہم بھارت) گذشتہ دنوں سٹی پولس اسٹیشن میں بھکو چوک کی ساکن 47 سالہ خاتون نے شکایت کی کہ خیرآباد کا ساکن 28 سالہ ملزم نعیم اختر سیّد سلیم نے موتی تالاب میں فریادی کی نابالغ بچی کا ہاتھ پکڑ کر ماسٹر کڈ ویئر نامی دوکان کے اندر لے گیا اور اس کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کی۔  اس پاداش میں پولیس نے ملزم کے خلاف نابالغ سے سنگین چھیڑ چھاڑ اور پوسکو کی قلم  354 اے ، 354 بی، 8/12/32/2021 کے تحت معاملہ کا اندراج کرتے ہوئے آگے کی قانونی کاروائی آہیر کے سپرد کی

مسجدوں میناروں کے شہر میں گذشتہ کئی برسوں سے قتل و غارت گیری ، نشہ آور اشیاء،  نابالغ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ،  عصمت دری، ڈاکہ زنی ، کٹر کا آزادانہ استعمال، جاری ہے۔ کیا اس معاملے میں پولس انتظامیہ، سیاسی لیڈران اور علماء کرام قدغن لگانے میں آگے آئیں گے؟


مالیگاؤں( ہم بھارت) گذشتہ دنوں سٹی پولس اسٹیشن میں بھکو چوک کی ساکن 47 سالہ خاتون نے شکایت کی کہ خیرآباد کا ساکن 28 سالہ ملزم نعیم اختر سیّد سلیم نے موتی تالاب میں فریادی کی نابالغ بچی کا ہاتھ پکڑ کر ماسٹر کڈ ویئر نامی دوکان کے اندر لے گیا اور اس کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کی۔  اس پاداش میں پولیس نے ملزم کے خلاف نابالغ سے سنگین چھیڑ چھاڑ اور پوسکو کی قلم  354 اے ، 354 بی، 8/12/32/2021 کے تحت معاملہ کا اندراج کرتے ہوئے آگے کی قانونی کاروائی آہیر کے سپرد کی۔


مسجدوں میناروں کے شہر میں گذشتہ کئی برسوں سے قتل و غارت گیری ، نشہ آور اشیاء،  نابالغ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ،  عصمت دری، ڈاکہ زنی ، کٹر کا آزادانہ استعمال، جاری ہے۔ کیا اس معاملے میں پولس انتظامیہ، سیاسی لیڈران اور علماء کرام قدغن لگانے میں آگے آئیں گے؟

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl