Advertising

خاتون کا زبردستی جنسی استحصال اور دھمکی

Hum Bharat
Wednesday, 19 May 2021
Last Updated 2021-05-19T15:18:23Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates


مالیگاؤں(ہم بھارت) وڈنیر کھاکھوڈی پولس اسٹیشن میں میں پنڈرے تعلقہ مالیگاؤں کی رہنی والی 23 سالہ خاتون نے سنگین شکایت درج کرائی کہ ملزم دیپک سنتوش جادھو نے زبردستی فریادی کا جنسی استحصال کیا۔ اور ساتھ ہی فریادی کے بیٹے کو جان سے مارنے کی کھلی دھمکی بھی دی۔ اس کے علاوہ فریادی کے ساتھ تنازعہ بھی کیا۔ اس معاملے میں مذکورہ پولس نے ملزم کے خلاف قلم 65/376/450/504/506/354/3/1/3/2/5/2 W N N I I N کے تحت کیس اور مقدمہ مکمل کیا۔ آگے کی قانونی کاروائی ششی کانت شندے کے حوالے ہے۔ 



نوجوان نے پھانسی لگاکر خودکشی کرلی

مالیگاؤں( ہم بھارت ) چھاؤنی پولیس اسٹیشن میں موبائل فون سے خبر دی گئی کہ گذشتہ دنوں ایل آئی سی آفس کے پیچھے جوشی واڑہ وردھمان نگر کا ساکن 29 سالہ نوجوان اکشے دلیپ کانچرے نے اپنے رہتے مکان میں بنا کسی وجوہات کے پھانسی لے کر اپنی قیمتی زندگی ختم کرلی۔ اس معاملے میں مذکورہ پولس نے حادثاتی موت کا اندراج نمبر 6/2021/174 کے تحت معاملہ مکمل کیا۔

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl