مالیگاؤں: مرچنٹ نگر سروے نمبر 41/1 پلاٹ نمبر 12 کسمبا روڈ علاقے کے عمران احمد محمد یوسف عرف گلزار نے مقامی اے ایس پی چندر کانت کھانڈوی کو تحریری مکتوب دے کر انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ گلزار نے کہا کہ ملزم آصف محمد اسماعیل نیشنل نے اس کی زمین پر زبردستی اتی کرمن کرکے قبضہ کرلیا ہے۔ اور دادا گیری کے علاوہ غنڈہ گردی کرتے ہوئے روڈ کو بلاک کردیا اور پلاٹ گراکر فروخت کررہا ہے۔ لہذا اس پر قانونی کاروائی کی جائے۔ اس طرح کا مطالبہ تحریری مکتوب کے ذریعے اے ایس پی سے کیا گیا۔
Home
› crime report
› Urdu
› جرائم خبریں (کرائم)
آصف نیشنل والے کی غنڈہ گردی اور زبردستی زمین پر قبضہ کے خلاف ASP کو شکایت
آصف نیشنل والے کی غنڈہ گردی اور زبردستی زمین پر قبضہ کے خلاف ASP کو شکایت
Thursday, 1 April 2021
Last Updated
2021-03-31T18:35:38Z
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Ad
Trending Now
-
اردو کتاب میلہ کا چھٹا دن مالیگاؤں (پریس ریلیز) زبان، تہذیب و ادب بقا اور شاعری کا ذوق رکھنے والے اہل ادب و اہل علم حضرات کی سماعتوں میں ا...
-
पूर्व पीएम मनमोहन सिंह का 92 की उम्र में निधन, प्रियंका गांधी अंतिम दर्शन को AIIMS पहुंचीं पूर्व प्रधानमंत्री मनमोहन सिंह का गुरुवार रात नि...
-
مالیگاؤں(ہم بھارت) شہر میں قاتلانہ حملوں کی واردات میں مسلسل اضافہ نظر آرہا ہے۔ معمولی باتوں کو لیکر بڑے بڑے تنازعات جنم لے رہے ہیں۔ اسی طر...
-
ان کے سائے میں بخت ہوتے ہیں باپ گھر میں درخت ہوتے ہیں وہ اپنے چاند کی گڑیا کدھر گئی بابا دراز عمر تھی لگتا ہے مر گئی بابا مجھ کو چھاؤں میں ...