Advertising

چالیس گاؤں پھاٹہ سے دیسی بندوق ضبط

Hum Bharat
Wednesday, 7 April 2021
Last Updated 2021-04-07T11:11:29Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

مالیگاؤں:  تعلقہ پولیس اسٹیشن کے عملہ نے ملزم فیضان احمد شبیر احمد ساکن نیا پورہ گلی نمبر 10 گھر نمبر 339 کے قبضہ سے بنا اجازت و غیر قانونی طور بندوق رکھنے کے الزام میں کاروائی کرتے ہوئے 9 ہزار مالیت کی دیسی بندوق پستول کو ضبط کر کے ملزم کے خلاف بھارتی ہتھیار کی قلم  3/25  194 / 2021 کے تحت قانونی معاملہ کا اندراج مکمل کیا



اسلام پورہ علاقہ میں مکان کی خریداری میں بوگس مختار پتر تیار کر کے دھوکہ بازی 

مالیگاؤں: چھاؤنی پولیس اسٹیشن میں 56 سالہ فریادی جمشيد احمد محمد اسماعیل ساکن اسلام پورہ چاندنی چوک گھر نمبر 859  گلی نمبر 4 نے سنگین شکایت کہ اسلامپورہ گھر نمبر40 گلی نمبر 8 کا رہنے والا 67 سالہ ملزم محمد انصاری محمد حنیف اور دوسرا ملزم 35 سالہ ابوللیث نہال احمد نے فریادی کے ساتھ بوگس مختار پتر بناکر دھوکہ دہی کی۔ 


 فریادی نے تفصيلی جانکاری میں بتایا کہ ملزمان نے سن 2018 میں مکان کی خریداری میں بوگس مختار پتر تیار کیا اور اس کے بعد ملزمان نے فریادی کے اعتماد کو ٹھیس پہنچاتے ہوئے بوگس مختار پتر کی مددسے مختار پتر کو رد کردیا اور ملزم ایک نے ملزم دو سے فریادی کے مکان کی خریداری کر لی اس طرح دونوں ملزمین نے فریادی کے ساتھ  دھوکہ بازی کی۔ اس معاملے میں مذکورہ پولیس نے ملزمان کے خلاف قلم 420 / 34 / 123 / 2021  کے تحت معاملہ  مکمل کیا۔

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl