Advertising

العزیز ہاسپٹل کے پاس سے گپتی ضبط

Hum Bharat
Saturday, 3 April 2021
Last Updated 2021-04-03T16:23:27Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates


مالیگاؤں: سٹی پولیس اسٹیشن میں 20 سالہ فریادی دانش محمد رضا ساکن نور باغ عائشہ نگر نے شکایت کی کہ ملزم معاذ عامر پورہ( نام معلوم نہیں )نے گذشتہ دنوں العزیز ہاسپٹل کے پاس صبح پونے آٹھ بجے کے وقت فریادی کی گردن پر گپتی رکھ کر دھمکی دی ۔ فریادی نے تفصيل میں بتایا کہ دھمکی دیتے ہوئے قرض کی رقم کو طلب کیا۔ اس معاملے میں مذکورہ پولیس نے ملزم کے خلاف ہتھیار ایکٹ کی قلم 164 / 2021 / 504 / 506 / 4 / 25 کے تحت مقدمہ دائر کیا


آم کی خریداری میں ایک لاکھ 19 ہزار 999 کا غبن

مالیگاؤں: سٹی پولس اسٹیشن میں کسمبا روڈ محفوظ کالونی کے ساکن شیخ ابرار شیخ شفیع نے سنگین شکایت کی ملزم سجاد شریف اور سلیم خان نے فریادی کے مکان کے سامنے سے فریادی کا اعتماد حاصل کرتے ہوئے آم کی خریداری میں ایک لاکھ 19 ہزار کی دھوکہ بازی کی۔ اس معاملے میں پولس نے 420 /23/2021  کے تحت مقدمہ مکمل کرلیا ہے۔ آگے کی کاروائی ناسک ایل سی بی کے حوالے ہے۔


iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl