Advertising

پانچ صحیح جوابات دے کر جیتو پانچ ہزار

Hum Bharat
Wednesday, 24 March 2021
Last Updated 2021-03-24T06:33:43Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

  جیتو پانچ ہزار صرف پانچ جوابات لکھ کر

اس انعامی مقابلے کے شرائط و ضوابط بغور پڑھ لیجئے اور بالکل آخر میں فارم کی لنک دی ہوئی ہے۔ اس پر کلک کرکے اپنے صحیح جوابات پر کیجئے۔


دیئے گئے پانچ سوالات کے جوابات کسی بھی رسم الخط میں لکھ کر بھیج دیجئے اور پانچ ہزار جیتنے کے حقدار بنئے 


پہلے چار سوالات مشترک ہیں لیکن سوال بغور پڑھ کر ہی جواب لکھئے۔

بہترین اور صحیح جوابات میں سے قرعہ اندازی کے ذریعے انعام کے حقدار کا فیصلہ کیا جائیگا۔

مقابلہ میں شرکت کرنے والے ہر طالبعلم کو یقینی طور پر ڈسکاؤنٹ دیا جائیگا۔

جوابات پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ: 25 مارچ 2021 رات 11 بجکر 59 منٹ تک ہے۔

جوابات پوسٹ کرنے کے بعد انتظامیہ آپ سے رابطہ کرکے آپ اطلاع دے گی۔ 


بہترین جوابات کا انتخاب اساتذہ( جج) کے ذریعے کیا جائیگا۔ ان کا فیصلہ قطعی اور آخری ہوگا۔

نوٹ : یہ مقابلہ صرف مالیگاؤں کی اسکولوں میں زیر تعلیم چوتھی، پانچویں، چھٹی، ساتویں، آٹھویں، نویں، دسویں اور گیارہویں کے طلباوطالبات کے لئے ہے 

تقسیم انعامات کے وقت طلباوطالبات کو اپنی اسکول کا شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہوگا


سوالوں کے جوابات پُر کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں 

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSc_-Ae1zE8aUkVdbWxkgkvM2ySoSNhlJ_kP2aeI65gnam2hKQ/viewform

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl