Advertising

دلی کا ٹھگ ممبئی کا چور اور مالیگاؤں جنتادل منہ زور

Hum Bharat
Thursday, 18 March 2021
Last Updated 2021-03-18T06:05:12Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

 شہر جنتادل پر زبردست تنقيد  

دلی کا ٹھگ ممبئی کا چور اور مالیگاؤں جنتادل منہ زور



مالیگاؤں ( شکیل پترکار ) شہر کے انتہائی بااثر مذہبی فرد نے گذشتہ ہفتہ عشرے میں شہر جنتادل پر لب کشائی کرتے ہوئے دمداربات بتائی اور آگے کہا کہ دلی کا ٹھگ ممبئی کا چور اور مالیگاؤں جنتادل منہ زور  واقعی بات میں دم لگتا ہے جس کسی نے کہی وہ حقیقت میں سچائی پر مبنی ہے آئینہ بتانے کی خاص کوشش کی گی ہے ۔


اگر مقامی جنتادل میں خمار ہے تو صاف آئینہ دیکھ لے اور زمینی حقائق کو تسليم کر لے کسی خاص موقع پر کہنے والے نے کہا تھا کہ اور کارپوریشن میں ہاؤس لیڈر اسلم انصاری نے بھی تلوار تیز کرتے ہوئے زبان کھولی اور کہا کہ شہر جنتادل توڑی باز ہے جنتادل نے جب بھی دھرنا احتجاج یا تحریک کا راستہ اختیار کیا اس کا نتیجہ نہیں نکلا اس کی کیاوجہ ہے کیوں کسی بھی معاملے میں ان کو کامیابی نہیں ملتی آخر کیوں کر احتجاج  دھرنا یا پھر تحریک کرنی پڑتی ہے اس کی صرف ایک ہی وجہ ہے بسّی کی بات سمجھ میں آتی ہے ۔جو کہ شہر جنتادل دلی کا ٹھگ ممبئی کا چور اور مالیگاؤں جنتادل منہ زور اسی کے مصداق شہر میں عوامی چرچہ ہے کہ شہر جنتادل توڑی باز ہے مذکورہ معاملے میں اسلم انصاری کی بات اور تنقيد سو فی صد درست مانی جا رہی ہے۔ اس سے قبل بھی کئی افراد نے جتادل پر انگلی اٹھائی تھی۔  دوسری سیاسی جماعتوں پر اس طرح کے سنگین الزامات کیوں نہیں لگتے صرف شہر جنتادل پر ہی کیوں اس طرح کے سنگین الزامات لگائے جاتے ہیں؟

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl