Advertising

ذاتی پیسوں سے حسن پورہ میں گٹر کی تعمیر

Hum Bharat
Wednesday 17 March 2021
Last Updated 2021-03-17T11:53:29Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

 سوشل ورکر جمال ناصر کے ذاتی خرچ سے حسن پورہ میں گٹروں کی تعمیر


ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں آئے
وہ پھول کھل کر رہیں گے جو کھلنے والے ہیں



گذشتہ چار سالوں وارڈ نمبر14 و اطراف میں سوشل ورکر جمال ناصر گروپ الحمداللہ اپنی عوامی خدمات جاری رکھیں ہوئے ہیں...جس کی گواہ خود وارڈ نمبر14 کی ساکنین ہے جب وقت پر نلوں میں پانی نہیں آتا تو ہماری ماں بہنیں جمال ناصر سے رابطہ کرکہ اسے حل کروانے کی کوشش کرتی ہے. جب وارڈ نمبر14 میں گٹروں کا پانی گھروں میں گھس جاتا ہے صاف صفائی نہیں ہوتی ہے وارڈ میں تو وارڈ کی ساکنین جمال ناصر سے رابطہ کرکہ اسے حل کرواتی ہے..وارڈ میں ڈی پی بدلنے کا مسئلہ ہو تو جمال ناصر سے رابطہ کرکہ حل کروایا جاتا ہے.. 


الحمدللہ 

بناء کسی عہدے پر رہتے ہوئے کارپوریشن آفیشران سے کام کروانا یہ بھی ایک ہنر کا کام ہے... 


گذشتہ دنوں وارڈ نمبر14 حسن پورہ مختار انقلابی  کی گلی کچھ ماں بہنوں نے سوشل ورکر جمال ناصر سے رابطہ کرکہ حسن پورہ میں ان کی گلیوں میں 35 سال سے گٹریں نہیں ہے جس کی وجہ سے بارش کے ایام میں بے انتہا تکالیف کا سامنا کرنا پڑھتا ہے ان ماں بہنوں نے گٹر کی تعمیر کا مطالبہ کیا.. 

جس کو دیکھتے ہوئے سوشل ورکر جمال ناصر نے اپنے ذاتی خرچ سے حسن پورہ کی ان گلیوں میں گٹروں کی تعمیر کا کام حسن پورہ پنچ کمیٹی کے صدر *سعید ہوٹل والے*

کہ ہاتھوں حسن پورہ کی ساکنین کی موجودگی میں گٹر کا کام شروع کیا گیا جس کو دیکھتے ہوئے وارڈ نمبر14 حسن پورہ کی ساکنین ماں بہنوں نے سوشل ورکر جمال ناصر کو دعاؤں سے نوازا اور شکریہ ادا کیا...........


اس موقع پر جمال ناصر. سعید ہوٹل والے. ڈاکٹر ارشد یوسف الیاس. اسماعیل پلمبر. ناظم اختر. ہارون ماما.. فیضان رجو.. شاہ رخ بھوریا.. واحد بھائی ہوٹل والے.. فہیم بھائی وائرمین. عرفان کرانہ. ہارون ٹیلر.. رئیس بھائی.. سلیم مقادم.. رضوان ماسٹر ... و حسن پورہ و اطراف کے ساکنین موجود تھے..


ادارہ ستارہ ہند سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl