قدیم محلہ جونا آزاد نگر سروے نمبر 212 گلی نمبر 2 وارڈ نمبر 16 میں مرحوم عبدالرشید دری والے کے فرزند شیخ رئیس عرف گوٹو اور عبدالرحیم دری والے و
علی اکبر دواخانے کے کلرک ساجد انور وارڈ بوائے خالد اختر کے بھائی تنویر احمد عرف
پا پا اچانک عارضہ قلب بند ہوجانے کی وجہ سے اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین اہل و پس ماندگان کو صبر جمیل عطا کر ے نیز اہل خانہ اور مرحوم عبدالرشید خانوادہ کو ان کا بدل نصیب کرے
مرحوم خوش گو کافی ملنسار تھے ہنسی مذاق سے بھرپور تھے چادر کی تجارت کرتے تھے اور رزق حلال کمانے میں کوشاں رہے اے اللہ مرحوم کی قبر کو نور سے منور کردے آمین
شریک غم و دعا گو
رفیق اگربتی والے حسن شیخ محمد مجید تابانی شکیل آزاد میڈیکل مستان ڈرائيور
عارف ڈرائيور رفیق RTO ایجنٹ سلیم برف والے نہال ٹیلر الطاف ڈرام والے رفیق ئیلر آزاد نگر مین روڈ امام و مصلیان مکرم مسجد رؤف ماسٹر صابر سردار آزاد نگر رکشہ اسٹاف جیلانی چوک ناصر خان ایوب خان یوسف خان ,سکندر شیخ اور رفیق بھوریہ