مالیگاؤں ( پریس ریلیز ) انڈین گروپ پر مفتی محمد اسماعیل قاسمی کے خلاف کانگریس کے عامر ملک کی جانب سے گالی گلوچ جیسے نازیبا جملوں کا استمعال سے مفتی محمد اسماعیل قاسمی کے چاہنے والوں میں بے چینی تھی , آخر کار مالیگاؤں انڈین واٹس ایپ گروپ ایڈمن اشتیاق قریشی کی جانب سے کانگریس کے عامر ملک کے خلاف آزاد نگر پولیس اسٹیشن میں قلم 507 , 501 کے تحت ایف آئی آر داخل۔
عامر ملک گرفتار
جب سے رونق آباد کے جلسے میں آصف شیخ کی جانب سے مار دھاڑ کرنے کی ترغیب دی گئی تب سے سوشل میڈیا پر کانگریسیوں کی جانب سے طوفان بدتمیزی جاری ہے
لیکن آج عامر ملک کے خلاف ایف آئی آر داخل ہونے کے بعد مفتی محمد اسماعیل قاسمی نے صاف طور پر کہا کہ ہم قانون کی پاسداری کرتے ہیں لیکن اگر سوشل میڈیا پر کوئی کسی بھی قسم کی شرانگیزی اور ذاتیات والی پوسٹ لکھے گا تو ایسے لوگوں کو قطعی بخشا نہیں جائے گا