Advertising

شہر کے تین کووڈ سینٹر سے 88 ہزار کے الیکٹرک ساز و سامان کی چوری

Hum Bharat
Wednesday, 24 March 2021
Last Updated 2021-03-24T13:14:37Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

 شہر کے تین کووڈ سینٹر سے 88 ہزار کے الیکٹرک ساز و سامان کی چوری


مالیگاؤں( نامہ نگار ) سٹی پولس اسٹیشن میں کارپوریشن کے لائٹ انسپکٹر سنتوش پنڈت آہیرے نے شکایت درج کرائی کہ گذشتہ دنوں کسی نا معلوم چور ملزم نے ATT اور JAT ہائی اسکول کے علاوہ دلاور ہال کے اندر رکھے ہوئے کورونا سینٹر کے 88 ہزار 4 سو مالیت کے الیکٹرک ساز و سامان کی چوری کرلی۔  اس معاملے میں پولس نے چور ملزم کے خلاف قلم 380/18/2021 کا قانونی معاملہ مکمل کرلیا ہے۔


مقامی کورٹ احاطہ سے موٹرسائيکل کی چوری 


مالیگاؤں ( نامہ نگار  ) چھاؤنی پولس اسٹیشن میں 21 سالہ نوجوان فریادی دابھاڑی کا وجئے پانڈورنگ پگارے نے شکایت کی کہ مقامی کورٹ احاطہ سے کسی نا معلوم چور ملزم نے فریادی کی 30 ہزار کی موٹرسائيکل چوری کر کے راہ فرار اختیار کرلی۔ اس پر پولس نے بھارتی چوری کی قلم 111/2021/379 کا قانونی معاملہ کیا

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl