Advertising

کورونا اور لاک ڈاؤن کے تعلق سے بڑی خبر

Hum Bharat
Monday, 22 March 2021
Last Updated 2021-03-22T15:32:34Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates


ملک بھر میں تیزی سے بڑھ رہا ہے کورونا۔ حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے سختی میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ اسکول کالج بند کردیئے گئے ہیں۔ 

کورونا اور لاک ڈاون سے متعلق بڑی خبر کے لئے ویڈیو پر کلک کریں 
https://youtu.be/Gs1mwRQF1WM



ملک کی راجدھانی دہلی میں بھی کورونا کافی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں دہلی 607 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ 6 جنوری کے بعد یہ اعداد دہلی میں سب سے زیادہ ہیں۔
احمد آباد، سورت ،راجکوٹ، برودڈہ، گاندھی نگر ، جام نگر  وغیرہ میں بھی 10 اپریل تک اسکول بند کردیئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ امرتسر میں رات کا کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ 


حکومتی اور انتظامی اعداد و شمار کے مطابق کورونا کی دوسری لہر کافی تیزی سے ملک میں بڑھ رہی ہے۔ لیکن ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو اب یہ بات قبول کرنے بالکل بھی تیار نہیں کیونکہ ان کے پاس اس کی بہت ساری وجوہات ہیں۔ البتہ دانش مندوں کا یہ کہنا ہیکہ آپ کو کورونا پر یقین ہو یا نہ ہو آپ احتیاط برتیں۔ ٹھنڈی اور کھٹی چیزوں سے پرہیز کریں۔ مفید چیزوں کا استعمال کریں جس کی وجہ سے قوت مدافعت میں اضافہ ہو۔ 

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl