Advertising

کورونا ویکسین ، کورونا کا حفاظتی ٹیکہ لگانے کے لئے کوئی زور زبردستی نہیں کرسکتا

Hum Bharat
Saturday, 20 March 2021
Last Updated 2021-03-20T06:36:04Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

 کورونا سے حفاظت کے کورونا کے حفاظتی ٹیکے( کورونا ویکسین ) لگانے کا کام جاری ہے۔ اس حفاظتی ٹیکے سے کچھ لوگ مطمئن ہیں تو کچھ غیر مطمئن۔ بہت سارے لوگ اس ٹیکے کو لگانا نہیں چاہتے۔ ایسے میں کوئی بھی سرکاری ملازم ،آفیسر یا پولس والے اس شخص کے ساتھ زور زبردستی نہیں کرسکتے ہیں۔ اگر کوئی کورونا کا حفاظتی ٹیکہ نہیں لگانا چاہتا ہے تو یہ اس کی مرضی ہے۔ 


یہ تمام معلومات آر ٹی آئی کے ذریعے دی گئی جو آپ کی خدمت میں پیش ہے۔




iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl