Advertising

طلباء کی فیس واپس کردی جائے گی۔ پونہ یونیورسٹی کا بڑا فیصلہ

Hum Bharat
Friday 26 February 2021
Last Updated 2021-02-26T05:28:53Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

 


کورونا وبا کے دوران ملک میں سخت لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا تھا۔ دیگر شعبوں کے ساتھ ساتھ تعلیمی شعبے بھی بند تھے۔ اس دوران طلباء کے امتحان بھی نہیں ہوسکے اور انہیں بغیر امتحان کے ہی اگلی کلاس میں داخلہ دے دیا گیا۔ اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے پونہ یونیورسٹی نے یہ فیصلہ لیا ہے کہ کے طلباء کی امتحانی فیس واپس کردی جائے گی۔ پونہ یونیورسٹی نے کے وائس چانسلر نے مزید کہا کہ 2019 /2020 کورونا کے دوران امتحانات کی تیاری میں لگنے والے اخراجات کے علاوہ طلباء کی تمام فیس واپس کردی جائے گی۔


انتظامیہ کے مطابق ان دنوں کورونا دوبارہ زور پکڑ رہاہے۔ حکومت کی جانب سے دھیرے دھیرے سختی میں اضافہ بھی ہورہا ہے۔ ایک مرتبہ پھر طلباء کے امتحانات سر پر ہے تو کیا اس بار بھی اسکول و کالج بند ہوجائیں گے ؟ اور امتحانات ملتوی ہوجائیں گے؟ مہاراشٹر کی بات کی جائے تو وزیر اعلی نے آٹھ دنوں کا الٹی میٹم دیا ہے ورنہ دوبارہ سخت لاک ڈاؤن نافذ ہو سکتا ہے۔

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl