Advertising

سول ہاسپٹل میں گھس کر چاقو سے حملہ

Hum Bharat
Wednesday, 17 February 2021
Last Updated 2021-02-17T16:30:28Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

 سول ہاسپٹل میں گھس کر چاقو سے حملہ


مالیگاؤں سٹی پولس اسٹشین میں 35 سالہ فریادی شیخ اعجاز شیخ محمود ڈاکٹر ذاکر حسین نگر نے فریادی درج کروائی کہ اتی کرمن کو لیکر پرانی رنجش کی بنیاد پر گذشتہ دنوں ملزم عمران خان قلندر خان اور سعید خان نے مقامی سول ہاسپٹل میں گھس کر چاقو سے حملہ کرتے ہوئے فریادی کو شدید زخمی کردیا۔ اس معاملے میں سٹی پولس اسٹیشن کے تھانے دار نے ملزمین کے خلاف سنگین قلم اور کیس داخل کردیا ہے۔


نور باغ سے کٹر کی نوک پر تین ہزار کی نقدی پر ہاتھ صاف 


مالیگاؤں عائشہ نگر پولس اسٹیشن میں 18 سالہ فریادی عبید الرحمن سراج الدین ساکن ناگ چھاپ نے شکایت درج کروائی کہ ملزم ربانی( پورا نام معلوم نہیں ) نے کٹر کی نوک پر نور باغ زمزم آئس فیکٹری کے پاس فریادی کی پینٹ کے جیب سے تین ہزار کی نقدی جبری چھین کر راہ فرار اختیار کرلی اس کے علاوہ ملزم نے فریادی کے ساتھ لاتوں اور گھونسوں سے ماردھاڑ بھی کی۔ اس معاملے میں پولس نے ملزم کے خلاف 9/2021/34/394 کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ اور آگے کی قانونی کاروائی پوار کے حوالے ہے

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl