Advertising

سماج میں بڑھتی ہوئی برائیاں۔ بچوں کا نکاح اور والدین کی ذمہ داریاں

Hum Bharat
Wednesday, 17 February 2021
Last Updated 2021-02-17T06:18:42Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

 اس پوسٹ کو  والدین غور سے پڑھیں 


............................ نکاح .........................

اگر بارہ تیرہ سال میں بچے بچیاں بالغ ہورہے ہیں اور 25، 30 سال تک نکاح نہیں ہورہا تو یہ جنسی مریض بھی بنیں گے اور گناہ بھی کریں گے ۔


........................... نکاح..........................

 وقت پہ نکاح اولاد کا حق ہے۔ اس میں تاخیر والدین کو گناہ گار کرتی ہے


............................. نکاح...........................

ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں اور یہ ایک فطری ضرورت ہے لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں۔۔


.......................... نکاح..........................

بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اہم ضرورت جنسی تسکین ہے. اور جب جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ / بچی گناہ اور ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔


............................ نکاح...........................

بدقسمتی کی انتہا، مدارس، یونیورسٹیز میں بڑی بڑی لڑکیاں لڑکے بغیر نکاح علم حاصل کر رہے ہیں، اور والدین کو نکاح کی پرواہ ہی نہیں۔


............................ نکاح..........................

انسان کی جنسی ضرورت کا واحد باعزت حل نکاح ہے۔ اور  اگر نکاح نہیں تو زنا عام ہوگا یہ عام فہم نتیجہ ہے۔


........................... نکاح ...........................

 اپنی بچیوں کے سروں پہ دوپٹہ ڈالنے کا مقصد تب پورا ہوگا جب ان کا نکاح وقت پہ ہوگا۔


.......................... نکاح..........................

اللہ تعالی نے معاشرتی اعمال میں سے نکاح کو سب سے آسان رکھا ہے۔

.......................... نکاح ......................

نکاح انسانوں کا طریقہ ہے۔ جانور بغیر نکاح کے رہتے ہیں اور رہ سکتے ہیں۔


........................ نکاح...........................

والدین اپنی اولاد پہ رحم کریں اور وقت پہ نکاح کا بندوبست کریں


یہ کوئی فحش پوسٹ نہیں، ایک تلخ حقیقت ہے جو ہر والدین کی ضرورت ہے بےحیای کو روکنے کا گناہوں سے اپنے بچوں کی حفاظت کرنے کا ذریعہ ہے


صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر کریں نکاح کو    عام کریں جزاک اللہ خیر

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl