پربھاگ ادھیکاری ہریش ڈمبر کی سخت کاروئی
مالیگاؤں مولانا ابولکلام آزاد بھون کارپوریشن کی شاخ موسم پل پر واقع منی میونسپل کارپوریشن پربھاگ نمبر ایک کے پر بھاگ ادھیکاری ہریش ڈمبر نے گھرپٹی کی وصولی میں تاخير کرنے کی پاداش پر سخت قانونی کاروائی کرتے ہوئے پربھاگ ایک کی حدود میں واقع کل پانچ سو پچاس مکانات کو سیل کرنے کی قانونی نوٹس جاری کردی ہے تاکہ کارپوریشن کی وصولی زائد ہوسکے جہاں اس اقدام کی سراہنا کی جارہی تو وہی دوسری جانب مخالفت بھی ہورہی ہے۔