Advertising

سترہ 17 سالہ شائستہ نے اپنے ہی مکان میں پھانسی لگالی

Hum Bharat
Wednesday, 17 February 2021
Last Updated 2021-02-17T15:39:43Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

رسولپورہ علاقے میں 17 سالہ شائستہ نامی لڑکی نے کی خودکشی



مالیگاوں (نامہ نگار) آج بروز بدھ شام رسولپورہ (جونا ملت مدرسہ) علاقے سے متصل بستی میں رہنے والی 17 سالہ شائستہ محمد یاسین نامی غیر شادی شدہ لڑکی نے اپنے مکان میں پھانسی کا پھندا لگا کر خودکشی کرلی ، ذرائع کا کہنا ہیکہ اسوقت گھر میں کوئی بھی فرد موجود نہیں تھا ، لڑکی کے والد اپنی ڈیوٹی پر گئے ہوئے تھے ، جب اطراف کے ساکنین کو اس معاملے کا علم ہوا تو انہوں نے گھر والوں اور پولس محکمہ کو اس معاملے کی جانکاری دی، بتایا جاتا ہیکہ لڑکی کا مکان اندر سے لاک تھا ، اور عوام کی بڑی بھیڑ باہر ہی کھڑی تھی ، کچھ دیر قبل اس مقام پر پولس کے پہنچنے کی خبر موصول ہوئی ہے ۔ پولس نے نعش کو اپنے طابے میں لیکر مقامی سول اسپتال میں تمام قانونی مراحل اور پوسٹ مارٹم کیلئے روانہ کیا ہے ۔ اسوقت یہاں کارپوریٹر سمیت محلے کے دیگر افراد قانونی معاونت کرتے دیکھے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں 

نیا بس اسٹیشن سے بزرگ خاتون اچانک لاپتہ 

مالیگاؤں عائشہ نگر پولیس اسٹیشن میں 28 سالہ ابراہیم یوسف خان پٹھان ساکن مدنی نگر نے پولیس کو خبر دی کہ گزشتہ دنوں نیا بس اسٹیشن کے پاس سے گھر نا آتے ھوئے بزرگ خاتون جو کہ پربھنی کی ہے اچانک نا معلوم  وجوہات کی بنا پر کسی کو کچھ بتائے لاپتہ ہوگئی۔اس پر پولیس نے مقدمہ داخل کردیاہے

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl