Advertising

کیمپ کے 26 سالہ نوجوان نے اپنے ہی مکان میں پھانسی لگالی

Hum Bharat
Friday, 19 February 2021
Last Updated 2021-02-18T18:44:25Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

مالیگاؤں( شکیل پترکار ) کیمپ پولس اسٹیشن میں پولس پاٹل نے موبائل فون پر پولس کو خبر دی کہ ٹہیرے شیوار میں 26 سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر اپنے ہی مکان میں لوکھنڈی ہک سے پھانسی لےلی۔ اس پر پولس نے حادثات کی قلم 174/2021/03 کے تحت معاملہ درج کرلیا ہے۔



ہیرا پنّا کالونی میں شادی شدہ خاتون کے ساتھ ظلم و ستم

سٹی پولس اسٹیشن میں ہیرا پنّا کالونی کی ساکن 21 سالہ شادی شدہ نے اپنے سسرال والوں کے خلاف شکایت کی کہ فریادی کا شوہر اور دیگر سات ملزمان نے فریادی کو وقفہ وقفہ سے ذہنی اذیت و تکلیف دی ہے۔ اس کے علاوہ ایک لاکھ کی نقدی بھی طلب کرتے ہوئے گھر سے باہر نکال دیا۔ اس معاملے میں پولس نے 34/14/2021/498/323/506/504 کے تحت مقدمہ داخل کردیا ہے۔

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl