مالیگاؤں(شکیل پترکار) پوارواڑی پولیس اسٹیشن میں 51 سالہ فریادی مراد شاہ فتو شاہ دھندہ لکٹری کی بکھار مدنی نگر نے شکایت کی کہ ملزم عقیل احمد عبد الوہاب( ساکن جمہور نگر) نے گذشتہ دنوں مدنی نگر سروے نمبر 198 گلی نمبر 1،گھر نمبر 58 کے پاس سے فریادی کی 17 سالہ نابالغ دختر کو کسی طرح کالالچ دے کر اپنے ساتھ اغوا کرکے فرار ہوگیا ہے
اس پر مذکورہ پولیس نے ملزم کے خلاف 19/ 2021/363 کا قانونی کیس اور مقدمہ داخل کردیا ہے