Advertising

کورونا اور ملک میں چل رہی وباء سے بچنے کے لئے چند کار آمد نسخے

Hum Bharat
Sunday, 28 February 2021
Last Updated 2021-03-01T05:40:04Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates



ان دنوں ملک میں دوبارہ کورونا کی لہر کے اثرات بتائے جارہے ہیں تو وہی دوسری جانب سردی،کھانسی ،بخار،جسم میں درد،منہ کا کڑوا پن و دیگر علامات سامنے آرہی ہیں جو کہ ایک وبائی مرض ہے۔ اگر آپ کو بھی اس میں سے کوئی علامت ہے یا اس طرح کی وباء سے آپ بچنا چاہتے ہیں تو احتیاط کے طور نیچے دی گئی چند باتوں پر ضرور عمل کریں۔

 

تیز بخار، کھانسی، شدید جسم درد، منہ کا کڑوا پن اور سونگھنے، ذائقے کی حس ختم ہونے جیسی علامات تقریباً پورے انڈیا  میں پھیل چکی ہیں۔


خدارا اپنی حفاظت کریں۔


ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں 

 برف کا استعمال مکمل طور پر بند کردیں

 جوشاندہ پئیں

 سادہ گرم پانی کا بھاپ لیں

 انڈے کھائیں

 انجیر کھائیں

بادام کھائیں

 لونگ، الاچی، دارچینی کا قہوہ پئیں

مٹن سوپ پئیں، کالی مرچ ادرک، ہلدی ڈال کر

 دیسی مرغی کا سوپ پئیں، کالی مرچ، ادرک، ہلدی ڈال کر

کیلشیم کسی بھی صورت میں لازمی لیں

پانی کا استعمال زیادہ کریں

ثواب کی نیت سے گروپ میں شئیرکرناصدقہ جاریہ ھے 
ﷲ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو
 
اس پیغام کو نظر انداز نہ کریں
جزاکم ﷲ خیراً کثیرا

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl