Advertising

ہاں بھائی کورونا والو! یہ بھی پڑھ لو

Hum Bharat
Sunday, 28 February 2021
Last Updated 2021-02-28T07:49:55Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates


ابھی ممبئی کی لوکل ٹرین میں یہ اعلانات دوہرائے جارہےہیں

کرونا کےخلاف آؤ چھیڑیں جنگ 

سواگت کریں لوگوں کا نمسکار کے سنگ


ذرا سمجھاو، اس "نمسکار " میں کرونا ویکسین کا کونسا لوجک کونسا ڈوز پوشیدہ ہے، میں ٹرین کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک دیکھ لیا نمسکار نامی کسی ویکسین کا کوئی اسٹال نہيں ملا، دماغ میں البتہ ہندو تہذیب کا احیاء اور نارمالائی زیشن جیسا لگ رہا۔



کرونا وائرس کا ہوّا صدی کا سب سے مکّار جھوٹ ہے


 گجرات، بنگال سے لیکر دہلی تک ہر جگہ سیاسی ریلیاں ہورہی ہیں، امیت شاہ مودی سے لیکر کیجریوال تک سب عوامی ریلی کررہے، کرونا لاکڈاون کی پابندیوں کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ابتداء لاکڈاون سے اب تک ہر وہ کام ہوا ہے جو ہندوتوا یا مودی۔سرکار کےحق میں رہا ہو چاہے رام۔مندر میں پوجا یا سیاسی جلسے، سب ہوا ہے، ابھی بھی ہورہاہے، لیکن کرونا پھیلا ہے تو صرف تبلیغی جماعت، مرکز نظام الدین، تعلیمی اداروں یونیورسٹیوں اور غریبوں سے بس ۔ اور انٹلکچوئل سیکولر یہ چاہتا ہے کہ ہم اس مکّاری پر ایمان لے آئیں ۔ 

غضب کا تماشا ہے بھائی ۔


تحریر:سمیــع اللہ خان 

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl