مالیگاؤں، شہر مالیگاؤں کے طلبہ میں تعلیمی بیداری و کتابوں اور تعلیم سے رغبت کے لئے ٹیسٹو فو مسالہ کمپنی کی جانب سے کوئز انعامی مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔
اس مقابلے میں مالیگاؤں اور اسلام پر مبنی کل 25 سوالات ہیں۔ جبکہ 60 سے زائد قیمتی انعامات انعام یافتگان کے لئے مقرر کئے گئے ہیں۔
اس مقابلے میں اول آنے والے شریک مقابلہ کو 3000 ہزار روپے نقد کے نوازا جائے گا۔
دوم انعام کے حقدار کو 25000 ہزار
اور سوم آنے والے شریک مقابلہ کو 20،000 ہزار روپے نقد انعام سے نوازا جائے گا۔
اس طرح کل 60 سے زائد انعامات رکھے گئے ہیں جس میں نقد اور قیمتی سامان شامل ہیں۔
ٹیسٹو فو کوئز انعامی مقابلہ کا فارم کیسے حاصل کریں؟
پوار واڑی ٹیسٹو فو کمپنی، 60 فٹی روڈ ٹیسٹو فو کمپنی کی برانچ کے علاوہ مختلف چوک چوراہوں پر یہ فارم تقسیم کیا جارہا ہے۔ جہاں آپ کو 50 روپے کے ٹیسٹو فو کمپنی کے تین پاکٹ خریدنے ہوں گے ۔ ان تین پاکٹ کے ساتھ ایک پاکٹ مفت میں ملے گا اور اسی کے ساتھ کوئز انعامی۔ مقابلہ کا فارم بھی دیا جائے۔ فارم پر تمام تفصیلات موجود ہیں۔