اسلام پورہ للے چوک سے 7 جانور اور بلرو گاڑی ضبط مقدمہ داخل
مالیگاوں سٹی پولیس اسٹشین مں سکایت کی گئی کہ گذشتہ دنوں ملزم کے قبضہ سے اسلام پورہ علاقے میی للے چوک سے ایک لاکھ سے زائد مالیت کے 7 جانور ضبط کئے گئے ہیں جوکہ گائے کی نسل کے ہیں ساتھ ہی 2کاکھ سے زائد کی بلرو گاڑی بھی ضبط کرکے مقدمہ اور کیس داخل کردیا گیا ہے ۔
ایڈیشنل ایس پی اسکواڈ کا وحشیاوں پر قانونی شکنجہ
مالیگاوں ، منماڑ پولیس کی حدی میں غیر قانونی جسمانی دھندہ کرنے والی وحشیاوں کے خلاف مقامی ایڈ نشینل ایس پی چندر کانت کھا نڈوی کے اشپشل اسکواڈ کے اراکین نے کاروائی کرتے ہوئے اپنی گرفت میں لیس۔ اسکواڈ اراکین پرکاش بنکر گھگے بھوشن نے ملکر چھاپہ ماری کرتے ہوئے 2خاتون اور 3 مرد کے خلاف قانونی کاروئ مکمل کی ۔ ان دنوں SP اسکواڈ تیزی سے اپنا کام کررہا ہے۔ یاد رہے کہ ماضی میں منماڑ میں ہورہے جسمانی دھندہ پر پولس نے شکنجہ کسا تھا۔ لیکن کہیں نہ کہیں کسی طریقے سے غیر قانونی جسمانی دھندہ جاری اسی معاملے میں کاروائی کرتے ہوئے اسپیشل اسکواڈ نے شکنجہ کسہ۔