Advertising

امن پورہ کے کارپورٹر سمیت چار ملزمان پر مقدمہ داخل

Hum Bharat
Monday, 25 January 2021
Last Updated 2021-01-25T10:36:26Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

بجرنگ واڑی انڈین میڈیکل کے پاس سے پک اپ اور گائے ضبط 



مالیگاؤں پولس کنٹرول روم  سے تفصيل ملی کہ  آزاد  نگر پولس اسٹیشن  میں فریادی پولس کانسٹبل بلہ نمبر 2856 مورے نے  شکایت  کی کہ گذشتہ دنوں بجرنگ واڑی علاقے میں واقع  انڈین  میڈیکل کے  پاس سے ملزم  قریشی صدام حسین عبدل ستار قطب ہوٹل , قریشی مزمل خان نہال خان  ساکن کمال  پورہ اور  راشد  کے علاوہ باپو گاندھی نگر اور امن پورہ علاقے کے کارپوریٹر اسرائيل ممبر  ساکن امن پورہ کے قبضہ سے پولس نے  گائے اور  گائے کی نسل  کے جانور  اور  ایک گاڑی ضبط کی ہے۔ جس کی مجموعی قیمت ایک  لاکھ 95 ہزار بتائی جارہی ہے۔  اس معاملے میں پولس نے ملزمان کے خلاف 1995 کی قلم 5/5/9/11 184/192 A/A 

کا کیس اور مقدمہ  داخل کردیا ہے۔



علی اکبر ہاسپٹل کے پاس سے پولس نے تلوار اور چاقو ضبط کیا

مالیگاؤں ،آزاد نگر پولس اسٹیشن میں فریادی پولس سپاہی منوج سانتا رام بھاوسار نے  شکایت کی کہ گزشتہ دنوں علی  اکبر دواخانے کے  پاس  سے ملزم محمد فیضان محمد فاروق  ساکن گیندہ میدان گلی نمبر ایک  کے قبضہ سے ایک  تلوار  اور  ایک  چاقو ضبط کیا گیا ہے۔جس کی مجموعی قیمت پانچ سو بتائی گئی ہے۔ ملزم  کے  خلاف  بھارتی ہتھیار کی قلم چار  اور  پچیس کے  ساتھ ہی کیس مکمل  کردیا ہے

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl