مقامی ایڈ نیشنل ایس پی چندر کانت کھانڈوی کے اشپیشل اسکواڈ نے دو ماہ میں 29 کاروائی مکمل کی
مالیگاؤں( شکیل پترکار) اے ایس پی چندر کانت کھانڈوی نے دو ماہ قبل اپنے خصوصی و اشپیشل اسکواڈ کی تشکيل کی تھی اس میں گھگے پر کاش بنکر اور راٹھوڑ کھیرنار بھوئی وغيرہ نے صرف دو ماہ کے عرصہ میں کل چھوٹی بڑی کاروائی میں 80 لاکھ سے زائد کا مال کو ضبط کر کے سنگین جرم کرنے والے ملزمان کو گرفتار کیا ہے جن کی تعداد 110 بتائی گئی ہے۔ اسی کے ساتھ کل 29 کاروائی کو کامیابی سے حل بھی کیا کل ملاکر موجودہ اسکواڈ کی جانب سےکالا دھندہ کرنے والوں پر قانونی شکنجہ جاری ہے ۔ گھر پھوڑی کے و دیگر سنگین جرم کے ملزمان کو حکمت عملی اور چالاکی سے قانونی جال میں ڈال کر گرفتار بھی کیا گیا۔یاد رہے کہ اسکواڈ کی جانب سے دو ماہ کی کم مدت میں 29 کاروائی کرنے پر عوام میں اچھا ماحول بنا ہے