مگگمالیگاوں پریس رہلیز*راشٹروادی کانگریس پارٹی کے بانی و قومی صدر عالی جناب شرد پوار صاحب کے ۸۰ ویں یوم پیدایش پر پارٹی کے تمام ذمہ داران نے حاجی یوسف سیٹھ نیشنل والے صاحب کی قیادت میں مقامی جنرل ہاسپیٹل میں ایڈمیٹ مریضوں کو پھل فروٹ بسکیٹ و پانی کی بوتل تقسیم کرکے ان تمام مرد خواتین و بچوں کی عیادت کی۔ساتھ ہی ساتھ یہ بھی بتایا کہ راشٹروادی کانگریس پارٹی کا بنیادی مقصد ہی ۸۰ فیصد عوامی خدمات اور ۲۰ فیصد سیاست ہیں۔اس خوشی کے موقع پر پارٹی کے منیسٹر عالی جناب نواب ملک صاحب نے ۸۰ ہزار لوگوں کو روزگار دینے کی بات کی اور آن لاین عریضہ بھرنے کا کام بھی شروع کر دیا گیا۔۔آج کے اس پروگرام میں راشٹروادی کانگریس پارٹی کے زمہ داران جناب ڈاکثر انیس احمد انصاری صاحب حشمت للو سیٹھ امتیاز گاندھی اخلاق بالے مقادم رفیق حاجی ماجد سیٹھ کتاب والا راجو شیخ و دیگر افراد حاضر تھے۔۔_
*(مالیگاؤں شہر راشٹروادی کانگریس پارٹی)*
_