Advertising

بازار سمیتی سے 30 ہزار کے دو بیل چوری. کسان کی خود کشی. آزاد نگر مکند واڑی میں جگار پر کاروائی

Hum Bharat
Friday, 11 December 2020
Last Updated 2020-12-11T12:00:52Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

 مالیگاوں۔ کیمپ پولس اسٹیشن میں 48 سالہ فریادی محمد آمین محمد الیاس ساکن ( پٹیل میدان کے سامنے کیمپ ) نے شکایت کی کہ کسی نا معلوم چور ملزم نے گذشتہ دنوں رات میں 9 بجے سے صبح 7 بجے بکے درمیان میں بازار سمیتی تار کمپاونڈ سے بندھے 30 ہزار مالیات کے دو بیل چوری کرکے فرار ہوگیا۔ اس پر پولس نے نا معلوم کے خلاف بھارتی چوری کی قلم اور کیس داخل کردیا ہے۔ 

کسان کی خود کشی

ایولہ تعلقہ پولس اسٹیشن مین خبر دی گئی کہ 47 سالہ کسان راجندر بھیم راو الگٹ ساکن راجہ پور تعلقہ ایولہ ضلع ناسک نے 9 دسمبر 2020 کو اپنے رہتے مکان میں نا معلوم وجوہات کی بناٰٰ پر اپنے رہتے مکان کی چھت سے ڈوری لگاکر خودکشی کرکے اپنی قیمتی جان گنوادی۔ اس پر مذکورہ پولس نے حادثاتی موت کا اندراج مکمل کیا۔ 


آزاد نگر مکند واڑی میں جگار پر کاروائی

مالیگاوں، آزاد نگر پولس اسٹیشن میں فریادی پولس سپاہی دیوا پاٹل نے شکایت کی کہ ملزم ظہیر خان رمضان اور اس کے تین ساتھیوں نے ذاتی فائدہ حاصل کرتے ہوئے تین پتی نامی جگار کھیل رہے تھے۔ ان کے قبضہ سے نقدی اور جگار کے سامان اس طرح سے 370 کا مال ضبط کرکے ملزمین نے جونا آزاد نگر مکند واڑی گارڈن میں کارپوریشن کی عمارت کامپلیکس کی ٓڑ میں غیر قانونی بنا اجازت جگار چلا طرہے تھے۔ پولس نے ان کے خلاف جگار کی قلم 12اے/934/2020 کے تحت معاملے کا اندراج کرلیا ہے۔

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl