مالیگاؤں24 دسمبر بروز جمعہ ( نامہ نگار) پوار واڑی پولس اسٹیشن میں 51 سالہ فریادی روف شاہ اکبر شاہ ساکن سلامت آباد نے شکایت درج کی کہ گزشتہ دنوں ملزم شعیب شکیل احمد اور جعفر گولی دونوں ساکنان رونق آباد نے پونے سات بجے سلامت آباد پہلوان ہوٹل کے سامنے فریادی کے لڑکے کو انیس شاہ نے طلب کیا اور کہا کہ تیرے والد وہاں بیٹھے ہوئے ہیں بلا کر لا ۔ جس پر فریادی نے انکار کردیا، فریادی کے انکار کرنے پر ملزمین کو غصہ آیا اور اس کے بعد ملزمین نے کٹر سے حملہ کرکے بزرگ فریادی کو زخمی کردیا۔ اس معاملہ میں تعزیرات ہند کی دفعہ تحت 324، 323،504 506. 34 134، 2020 تحت کیس کا اندراج کرلیا ہے مزید کارروائی پوار واڑی پولس کررہی ہے
رونق آباد میں کٹر سے حملہ بزرگ زخمی
Friday, 4 December 2020
Last Updated
2020-12-04T15:45:21Z
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Ad
Trending Now
-
اردو کتاب میلہ کا چھٹا دن مالیگاؤں (پریس ریلیز) زبان، تہذیب و ادب بقا اور شاعری کا ذوق رکھنے والے اہل ادب و اہل علم حضرات کی سماعتوں میں ا...
-
पूर्व पीएम मनमोहन सिंह का 92 की उम्र में निधन, प्रियंका गांधी अंतिम दर्शन को AIIMS पहुंचीं पूर्व प्रधानमंत्री मनमोहन सिंह का गुरुवार रात नि...
-
ان کے سائے میں بخت ہوتے ہیں باپ گھر میں درخت ہوتے ہیں وہ اپنے چاند کی گڑیا کدھر گئی بابا دراز عمر تھی لگتا ہے مر گئی بابا مجھ کو چھاؤں میں ...
-
مالیگاؤں(ہم بھارت) شہر میں قاتلانہ حملوں کی واردات میں مسلسل اضافہ نظر آرہا ہے۔ معمولی باتوں کو لیکر بڑے بڑے تنازعات جنم لے رہے ہیں۔ اسی طر...