( مالیگاؤں شکیل پترکار ،ہم بھارت )
ابھی ابھی نمائندہ کو اطلاع موصول ہوئی ہے کہ پاشو نگر سخاوت قریشی اور پاشو راکیل والے کی گلی میں کسی نا معلوم نے نا معلوم وجوہات کی بناء پر ہوائی فائرنگ کردی. ئمائندہ نے جائے مقام پر حاضری دی تو اطراف کے لوگوں نے بتایا کہ انہیں ہوائی فائرنگ کی گونج سنائی دی. لوگوں کے مطابق پاشو نگر میں کسی نے ہوائی فائرنگ کی ہے. پولس وہاں پر سی سی ٹی وی کیمرہ کی مدد سے تیزی سے تفتیش کرتے ہوئے حقیقت کا پتہ لگانے کی کوشش کررہی ہے