Advertising

سٹی پولس اسٹیشن کے نئے پی آئی سنجے مہا جن نے عہدہ کا چارج لیا

Hum Bharat
Monday, 7 December 2020
Last Updated 2020-12-07T13:06:18Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates


مالیگاؤں  (شکیل پتر کار ) پولس کنٹرول روم احاطہ میں واقع سٹی پولس اسٹیشن ( مالیگاؤں شہر کا اولین پولس اسٹیشن ) کے پی آئی دیشمکھ کا تبادلہ ہوجانے کے بعد نندور بار سے آئے نئے پی آئی سنجے مہاجن نے آج ہی اپنے عہدہ کا چارج لے لیا ہے۔ نمائندہ سے ملاقات کرتے ہوئے موصوف نے بتایا کہ تیس سالہ خدمات جاری ہے۔ اس سے قبل موصوف اکولہ ، بلڈانہ اور واسی کے ساتھ ساتھ دیگر اہم شہروں میں بھی اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں ۔ موصوف نے بتایا کہ سٹی پولس اسٹیشن کی  حدود میں اپن و امان کی بحالی کو اولین ترجیح دی جائے گی۔ اور سب کو ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کی جائے گی۔ 




 

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl