Advertising

ہوٹل نیو راجستھان کے واچ مین کا قتل۔

Hum Bharat
Tuesday, 8 December 2020
Last Updated 2020-12-08T12:06:12Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

 چوری کرنے آئے چار ملزمین پر ٣٠٢ داخل 

 مالیگاؤں ، پولس کنٹرول روم سے تفصیلات دی گئی کہ قلعہ پولس اسٹیشن میں ٥٦ سالہ فریادی شری متی رادھا بائی کرشن سونونے۔ دھندہ مزدورے ( امر پروسیس کمپنی) ساکن چندن پوری شیوار (سبری ماتا بنتی منماڑ روڈ) نے سنگین شکایت کی کہ سات دسمبر ٢٠٢٠ کو رات میں دیڑھ بجے سےڈھائی بجے کے درمیان میں منمار چوفھلی پر واقع ہوٹل نیو راجستھان میں چار نامعلوم زبردستی چوری کرنے کے ارادے سے آئے اس درمیان میں ہوٹل کے واچ مین بزرگ ٦٥ سالہ کرشن چترام سونونے پر نا معلوم نے چاقو سے حملہ کردیا۔ اس کے بعد گواہ نانا کمار کیلاشی کو الٹی جانب گردن اور کاندھے پر چاقو سے شدید حملہ کرکے زخمی کردیا۔ اس کے علاوہ فریادی کے شوہر کرشن کے پیٹ اور ہاتھ پیٹ پر بھی شدید حملہ کرکے اسے قتل کردیا۔ اس سنگین واردات میں قتل کے شبہ کے ارادے سے چاروں ملزمین فرار ہیں۔ مزکورہ معاملے پولس نے ملزمین کے خلاف قتل کی قلم ٣٠٢/٣٩٧/٣٤/٤٤٧/٢٠٢٠ کے تحت معاملے کا انداراج کرتے ہو ئے آگے کی قانونی کاروائی پی آئی کے حوالے کی۔
۔

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl