Advertising

پوار واڑی علاقہ سے نابالغ لا پتہ۔ مقدمہ درج۔/ ہیرا پورہ میں بیہاتہ کو تین طلاق اور جنسی استحصال

Hum Bharat
Wednesday, 23 December 2020
Last Updated 2020-12-23T15:32:21Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

 مالیگاؤں ، پوارواڑی پولس اسٹیشن میں پچاس سالہ فریادی نے شکایت کی کہ جعفر نگر سروے نمبر 91  حلیمہ مسجد کے آگے فریادی کے رہتے گھر سے کسی نامعلوم ملزم نے فریادی کی نابالغ بچی کو کسی طرح کا لالچ دے کر اپنے ساتھ لیکر فرار ہوگیا۔ اس پر پولس نے نامعلوم ملزم کے خلاف 363 کا معاملہ درج کرلیا ہے۔


 


ہیرا پورہ میں بیہاتہ کو تین طلاق اور جنسی استحصال 


مالیگاؤں ، پولس کنٹرول روم سے معلومات ملی کہ قلعہ پولس اسٹیشن میں 26 سالہ خاتون فریادی  ( ساکن ہیرا پورا، سروے نمبر 121 ، پالٹ نمبر 32، مسجد حسنین کریمیں کے پاس ) نے شکایت کی کہ ملزم 47 سالہ خالد عمر محمد حنیف ( ساکن گلشنِ مالک ) الاسکا ٹیلر ( فریادی اور ملزم آپس میں میاں بیوی ہیں۔) نے تنازعہ کرتے ہوئے فریادی کے گھر میں گھس کر چاقو کی نوک پر فریادی کو اسلام دھرم کے مطابق تین طلاق دیا ۔ اس کے بعد ملزم نے فریادی کا سنگین جنسی استحصال کیا۔ اس پر پولس نے ملزم کے خلاف سنگین قلم 376 ،377،504،506،407،2020 کے تحت زینہ باالجبر کا کیس اور مقدمہ درج کرلیا ہے۔ آگے کی قانونی کاروائی پی ایس آئی گوپال کے سپرد کی۔ یاد رہے مذہبی شہر میں اس طرح کے گھناؤنے کام بھی ہورہے ہیں۔ کہاں ہیں اصلاح کے علمبردار؟

     یاد رہے ملزم نے فریادی کو دھمکی بھی دی تھی۔

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl